ٹیگس - رہبر انقلاب

iqna

IQNA

ٹیگس
رہبر انقلاب
آیت ۹ سوره «زمر» میں علما کی عظمت کا مقام بیان کیا گیا ہے جو انکی برتری کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514227    تاریخ اشاعت : 2023/05/03

ایکنا تھران: نماز عید سعید فطر تهران کمیٹی کے مطابق عید الفطر کی نماز امام خمینی (رضوان الله تعالی علیه) کمپلیکس میں ہوگی جس کی امامت رهبر فرزانه انقلاب اسلامی (مدظله العالی) کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514120    تاریخ اشاعت : 2023/04/16

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام کو ملک کے مختلف اداروں کے اعلی حکام سے ملاقات میں مالی فساد کو خطرناک دشمن قرار دیتے ہویے کہا کہ اس سے عوام میں نا امیدی پیدا ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514055    تاریخ اشاعت : 2023/04/05

رهبر انقلاب کا اسپینش عوام کو پیغام:
حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے کاراکس میں گزرے ایام کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیشن زبان عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کیا اچھا ہوگا کہ ہم ایکدوسرے کو بہتر سمجھنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513926    تاریخ اشاعت : 2023/03/13

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نےاعتکاف کمیٹی کے سربراہ سے خطاب میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو خصوصی نصیحت فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513716    تاریخ اشاعت : 2023/02/05

«فرشتوں کاجشن» حسینیه امام خمینی(ره) میں
ایکنا تھران- حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے روحانیت سے بھری محفل «جشن فرشته‌» سے خطاب میں ننھی پریوں سے کہا کہ کہ اس طرح سے زندگی گزاریں کہ آپ دوسروں کے لیے مثال بنیں۔
خبر کا کوڈ: 3513715    تاریخ اشاعت : 2023/02/05

ایکنا تھران- شہادت حضرت فاطمه‌زهرا(س) کی دوسری مجلس رهبر معظم انقلاب اور عاشقان اہل بیت (ع) کی شرکت کے ساتھ حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3513456    تاریخ اشاعت : 2022/12/27

محمدمهدی حق‌گویان
ایکنا تھران- یونیورسٹی اور حوزہ میں تبلیغ قرآن کرنے والے محمدمهدی حق‌گویان کا کہنا تھا کہ آٹھ سال رہبرانقلاب سے ملاقات کے بعد انہوں نے مقابلوں سے راستہ جدا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513259    تاریخ اشاعت : 2022/11/30

ایکنا تھران- ایران ثقافتی مرکز نے رہبرانقلاب کے افکار کی ترویج کے لیے سوشل میڈیا «ٹیک ٹاک» پر اکاونٹ قایم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513129    تاریخ اشاعت : 2022/11/14

ایکنا تہرا-ن چہلم کے طلبا عزاداری پروگرام میں تلاوت میں آیات کے انتخاب پر رہبر معظم نے قاری کو داد دی۔
خبر کا کوڈ: 3512756    تاریخ اشاعت : 2022/09/20

ترکمانستان کے صدر «سردار بردی محمداف» نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ حضرت آیت‌الله خامنه‌ای،رهبر انقلاب سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3512078    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

حجۃ الاسلام فاطمی نیا کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
فاطمی نیا کی وسیع معلومات، دلکش بیان اور شیریں لہجہ، نوجوانوں اور صحیح راہ کے متلاشیوں کے لیے ایک بابرکت سرچشمہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511870    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

رهبر معظم انقلاب امیر قطر سے؛
تہران(ایکنا) فلسطینی عوام پر خبیث صیہونیوں کے دسیوں سال سے جاری مظالم کو ایک تلخ حقیقت اور عالم اسلام اور عرب دنیا پر ایک چوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ عرب دنیا میدان میں کھل کر سامنے آئے۔
خبر کا کوڈ: 3511846    تاریخ اشاعت : 2022/05/13

عالمی یوم قدس پر
مزاحمت فلسطینی حق میں جاری ہے اور صیہونی حکومت کا سب سے بڑا حامی (امریکہ) پہ در پہ شکست سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511769    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

تہران(ایکنا) رہبر انقلاب نے 'محفل انس با قرآن' کے روحانی پروگرام میں ماہ رمضان کو ضیافت الہی اور رحمت الہی کا لامتناہی دسترخوان بتایا اور اور ضیافت پروردگار سے بہرہ مند ہونے کے لئے دلوں کی پاکیزگي اور غور و فکر کے ساتھ قرآن مجید سے انس کو لازمی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511619    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

رہبر انقلاب؛
تہران(ایکنا) شدید ترین دباؤ کی پالیسی امریکہ کی شدید ترین و ذلت آمیز شکست میں تبدیل ہو گئی۔ صنعت کاروں سے خطاب
خبر کا کوڈ: 3511219    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

بین الاقوامی گروپ: ایران کے سپریم لیڈر نے القاعدہ اور طالبان جیسے گروہوں کو وجود میں لانے، انہیں تقویت پہنچانے اور مسلح کرنے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی آج ہمارا اور آپ کا مشترکہ درد ہے- مغربی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا یہ دوسرا خط ہے اور اس پہلے پیغام کا تسلسل ہے جو جنوری دوہزار پندرہ میں پیرس میں جریدے شارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کے بعد شا‏ئع ہوا تھا-
خبر کا کوڈ: 3458469    تاریخ اشاعت : 2015/11/30